خشک برف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سائنس) مصنوعی بارش کے تجربہ میں کام آنے والی گیس ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ (انگریزی) Dry Ice۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سائنس) مصنوعی بارش کے تجربہ میں کام آنے والی گیس ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ (انگریزی) Dry Ice۔